Uncategorized

پامیر ٹائمز کا حصہ بنیں

اگر آپ اردو زبان میں لکھنا چاہتےہیں تو پامیر ٹائمز آپ کو ہزاروں قارئین فراہم کر سکتا ہے. یا اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو اردو زبان میں خبریں، تجزیے اور دوسری معلومات فراہم کر سکتے ہیں تو انہیں پامیر نامہ کے بارے میں میںبتا دیں اور انہیں اس بات پر آمادہ کریں کھ وہ پامیر نامہ کا حصہ بن کر علاقے کے مسائل پرسے پردہ اتھانے میں ہماری مدد کرے.

. ہم چاہتے ہیں کہ گلگت بلتسان کے کونے کونے سے خبر اور معلومات اپنے قارئین کو مہیا کر سکے. مزید معلومات کےلیے

pamir.times@gmail.com

پر رابطہ کریں

شکریہ

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button