گلگت بلتستان

مسلم لیگ نواز نے گلگت ڈوثیرن کے لیے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کر دیا

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

گلگت : مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر حافظ حفیظ الراحمن نے گلگت ڈوثیرن کے لیے اپنی پارٹی کی کابینہ کا اعلان کردیا ۔ نئے منتخب ہونے والے عہدیداروں میں صدر راجہ شیبر ولی، جنرل سکرٹیری امین شیر ، سینئر نائب صدر نمبردار شیر احمد،سینئر نائب صدر جاوید اقبال بیگ اور سینئر نائب صدر ارشید ولی شامل ہیں .نو منتخب عہدیداروں کا تعلق ضلع گلگت، ہنزہ نگر، اور غذر سے ہیں۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر نے مسلم لیگ (ن)جی بی میڈیا سیل کا بھی افتتاح کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button