گلگت بلتستان

ہنزہ سے گلگت آتے ہوے گاڑی کو حادثہ، دو سیاح ہلاک، چار افراد زخمی

غلمت، نگر (حسین نگری) ہنزہ علی آباد سے گلگت جاتے ہوے شاہراہ قراقرم پر ٹریفیک حادثہ. دوغیر ملکی سیاح ہلاک ،4 افراد زخمی.

تفصیلات کے مطابق ہنزہ سے گلگت آنے والی مزدہ راکاپوشی ویو پوائیٹ کے نزدیک رات آٹھ بجے کے قریب کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے بلاروس سے تعلوق رکھنے والے دو سیاح موقعے پر ہی دم توڈ گئے جبکہ چار افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا.  زخمیوں میں ایک غیر ملکی بھی شامل جس کا تعق یوکرین سے بتایا جا رہا ھے باقی تین مقامی افراد میں سے دو کا تعلق ہنزہ اور ایک کا دنیور کے نواحی علاقے سلطان آباد سے بتایا جا رہا ھے. غیر ملکی زخمی سیاح کو گلگت جبکہ مقامی زخمیوں کو علی آباد میں ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button