کیریئر

غیر مستقل ملازمین کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، مظاہرین کی دہائی

گلگت (وجاہت علی) ہما ر ے سا تھ صو با ئی حکو مت اور چیف سیکر یٹر ی زیاد تی بندکر دے۔ اور ہمیں متسقل کرلے۔ وفا قی کابینہ کے فیصلے کے بعد سب کمیٹی بنی اور پا لیسی کے تحت پورے پاکستان میں کنٹر یکٹ ملازمین جو 3سا ل ریگو لر ڈیو ٹیا ں دے رہے تھے۔ ان کو مستقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ صر ف گلگت بلتستان کے ملازمین کے ساتھ زیاد تیا ں ہو رہی ہے ۔جو کسی صو ر ت قا بل قبو ل نہیں ۔و زیر اعلیٰ ایگز یکٹو اتھا ر ٹی رکھتے ہیں ۔ فی الفو ر مستقبل کرلے و رنہ دم دما مست قلند ر کر ئینگے۔ ینگ پرو فیشنل آفیسر ز ایسو سی ایشن ے افیر دی نے و زیراعلیٰ سیکریٹر یٹ کے باہر دو سرے رو ز احتجاج کرتے ہوئے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ملازمین نے کہا ہے کہ یہاں کو ئی قا نو ن نہیں چلتا ہے۔ بعض ملازمین کو پسند نا پسند کی بنیا د پر مستقل کیا جاتا ہے ۔ جن کی تعداد 60کے قر یب ہے اور ہمارے ساتھ سو تیلی ماں جیسا سلو ک ہورہا ہے ہم باقا عد ہ طو ر پر ٹیسٹ انٹر یو اور میر ٹ کے مطا بق آ ج سے 10سا ل پہلے بھر تی ہو ئے ہیں۔ سیکرٹر ی سر و سز اور ڈپٹی سیکر یٹر ی سروسز جان بو جھ کر کیس خرا ب کر رہے ہیں ۔اسٹبلشمنٹ ڈو یژن کو لکھتے ہیں کہ یہ صو با ئی کا بینہ کا داراہ کا رہے وہ خو د مستقبل کر ئینگے۔ جبکہ صو با ئی کابینہ کو لکھتے ہیں کہ ہم FPSCبھجوا رہے ہیں ۔ اس طر ح ہمار ے مسقبل کے سا تھ کھیلا جا رہا ہے ۔ جو کسی بھی صو ر ت میں قا بل قبول نہیں ہے۔ سا بقہ چیف سیکریٹر ی نے اپنے من پسند ملا زمین کو مسقبل کر دیا ۔جبکہ ہمیں نہیں کیا جا رہا ہے احتجاج ہمار ا بنیادی حق ہے اگرہمار ا مسئلہ و زیر اعلیٰ حل نہیں کرتے ہیں اور مستقل کیا گیا تو ہم سکو ن سے نہیں بیٹھیں گے۔ پھر یہ احتجاج کو ئی اور رخ اختیار کر ے گا ۔ انہو ں نے کہا مطا لبہ کیا ہے کہ کنٹر یکٹ ملازمین کے حو الے سے و فا قی کابینہ کی پا لیسی موجود ہے۔ اور اسی سلسلے میں پنجا ب کے اند ر2013میں ہزار و ں ملازمین مستقبل ہوئے ہیں ہمیں بھی مستقبل کیا جائے ورنہ دما دم مست قلند ر کر نے پر مجبو ر ہونگے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button