آل غذر فٹ بال ٹورنامنٹ گلاپور الیون نے جیت لی

آل غذر فٹ بال ٹورنامنٹ گلاپور الیون نے جیت لی

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

ggg

گلگت: آل غذر شہید شاہ نظیم فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلاپورالیون کی ٹیم نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرنس کلب سنگل کی ٹیم کو پنلٹی ککس کی بنیاد پر ایک گوال سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی. مقرہ وقت تک میچ بگیر کسی گول کے برابر رہی. دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا. میچ کو دیکھنے کے لئے دس ہزار سے زید شییقین گراؤنڈ م موجود تھے.

Grmmmaphic1

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔