گلگت بلتستان

گلگت پریس کلب کے انتخابات 23 مارچ کو ہونگے، جوڑ توڑ عروج پر

1980767_268424389987157_1329717025_n
گلگت پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے لیے جوڈ توڈ عروج پر ہے۔  صدارت کے لیے محبوب خیام (روزنامہ رہبر ) سینیر نائب صدر حاجی اقبال عاصی (نواے وقت ) سیکریٹری جنرل خالد حسین (دنیا نیوز ) سکریٹری مالیات منظور حسین (اے این این ) اور جواینٹ سکریٹری ریاض علی (روز نامہ بیدار )پر مشتمل پینل سامنے آگیا ہے. شیڈول کے مطابق پولینگ 23 مارچ کو گلگت پریس کلب میں ہونگے.
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button