گلگت بلتستان

گلگت: سینئر صحافی بشارت مہند پرتشدد کی مذمت ، صحافتی تنظیموں ںے مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

بشارت مہند

گلگت (ابو ضرار سے ) سینیر صحافی بشارت مہند (روز نامہ محاسب گلگت ) کو غنڈوں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کی موجود گی باآسانی فرار ھوگئے. اطلاعات کے مطابق  کار پارکنگ کے تنازعہ پر سیکورٹی گارڈ نے اپنے رشتہ داروں کے زریعے ان پر حملہ کیا اور پاکستان نیوز ایجنسی میں توڑ پھوڑ بھی کی ھے . بشارت مہند کو شدید چوٹیں لگی ہیں.

 علاقے کی صحافتی تنظیموں نے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ھوے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ھے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button