گلگت پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کامیاب، خورشید احمد صدر منتخب

گلگت پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل کامیاب، خورشید احمد صدر منتخب

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
10013690_270393699790226_1879466803_n
گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) پریس کلب گلگت کے سالانہ انتخابات میں خورشیداحمد کے سربراہی میں ڈیموکریٹک پینل نے کامیابی حاصل کرلی اتوار کے روز پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں خورشیداحمد (خبریں )صدر ،قاسم شاہ (رائیٹر )سکریٹری جنرل ،معراج عالم (رهبر )نائب صدر ،شہزاد حسین (کے ٹو )سکریٹری مالیات اور جہانگیر ناجی (بانگ سحر )جوینٹ سکریٹری منتخیب ہوگے ڈیموکریٹک پینل نے 26 میں سے 14 ووٹ لیکر میدان مار لیا مدمقابل میں محبوب خیام کے پینل کو 12 ووٹ ملے اتخابی عمل صبح دس بجے شروع ھوا جو 3 بجے تک جاری رہا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔