تعلیم

گلگت، پاک چین فرینڈشپ لینگیویج سینٹرکا افتتاح

وزیر اعلی فیتہ کاٹ کر سنٹر کا افتتاح کررہے ہیں
وزیر اعلی فیتہ کاٹ کر سنٹر کا افتتاح کررہے ہیں
گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے پاک چین فرینڈ شیپ لینگویج سینٹر کا افتتاح کردیا منگل کیے روز بوئیز ہائی سکول نمبر ایک میں دوست ملک چین کی مالی مدد سے قائیم کیے گئے چینی زبان سکھنے کیے پہلے مرکز کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اس موقع پر اورسیز چاینیز ایسوسی ایشن کیے چیرمین سید آغا سلطان خان نے ان کا استقبال کیا اور سینٹر کیے قیام سے متعلق بریفنگ دی۔
وزیر اعلی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ھوے کہا کہ سینٹر کیے قیام سے دونوں ممالک میں دوستی کا رشتہ مزید مضبوط ہوگا انہوں نے حکومت چین اور اورسیز چاینیز ایسوسی ایشن خصوصی شکریہ ادا کیا یاد رھے کہ گلگت بلتستان میں چینی زبان کو اختیاری مضمون کا درجہ دو برس قبل دیا گیا تھا جلد ہی سکردو میں بھی سینٹر کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے. 
10248811_289336061229323_899703621_n
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button