مریم نواز شریف 25 جون کو قراقرم یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اور چیک تقسیم کریگی

مریم نواز شریف 25 جون کو قراقرم یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اور چیک تقسیم کریگی

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
مریمگلگت، (نامہ نگار) وزیراعظم لون سیکم کی چیئر پرسن مریم نواز 25 جون کو گلگت کا دورہ کریگی۔
قراقرم انٹر نشینل یو نیورسٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز 25 جون کو کے آئی یو میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباوطالبات میں لیپ ٹاپ اور چیکس تقسیم کرینگی۔ مریم نواز شیریف کے دورہ گلگت کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائینگے۔  قراقرم انٹرنشینل یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے تقریب کی کوریج کرنے کے لئے صحافیوں خصوصی پاس جاری کرنے کا فصیلہ کیا گیا ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔