تعلیم

نیوٹیک کی بندش گلگت بلتستان کے ساتھ بڑی ناانصافی ہے، شیرین فاطمہ

گلگت (عبد الر حمن بخا ری سے ) ممبر قا نو ن سا ز اسمبلی و رہنما پا کستا ن پیپلز پا رٹی گلگت بلتستان محتر مہ شریں فا طمہ نے کہا ہے کہ نیو ٹیک سنٹر ز کی بندش علا قے کی عوام کے ساتھ بڑ ی نا انصا فی OLYMPUS DIGITAL CAMERAہے ۔ چیف سکرٹیر ی نو ٹس لیکر ان کی دو با رہ بحا لی یقینی بنا ئیں ۔ ہفتے کے روز با ت چیت کر تے ہوئے انہو ں نے کہا کہ نیو ٹیک سنٹر ز سے ہزا روں بے روز گا رو ں نے ہنر مند بن کر معا شی تر قی حا صل کی اور لوگو ں کو رو زگا ر کے حصول میں غیر معمو لی مد د ملی جس سے بے رو زگا ری میں خا طر خو اہ کمی وا قع ہو ئی ۔ اس منصو بے کے لیے ما لی وسا ئل وفا قی حکو مت فراہم کر رہی تھی اور صو با ئی حکو مت پر ان سنٹرز کا کو ئی مالی بوجھ نہیں تھا ایسے میں ان سنٹر ز کی بندش حیر ان کن اور افسوس نا ک ہے ۔شیر یں فا طمہ نے کہا کہ نیو ٹیک سنٹر ز کی دوبا رہ بحالی کے لیے صو با ئی حکو مت اور ان انتظا میہ کو کر دار ادا کر نے کی ضر ورت ہے۔
ایک سوا ل پر انہو ں نے کہا کہ سا بق سکر ٹیری تعلیم نسیم نوا ز اور مو جو دہ ڈپٹی سکر ٹیری محمد اکرام نے غلط بیا نی سے کا م لیتے ہو ئے ایک سا زش کے تحت کامیا بی سے چلانے والے مفا د عامہ کے اس اہم منصو بے کو بند کر کے علا قے عوام سے کھلی دشمنی کا ثبوت دیا ہے ۔نیو ٹیک سنٹرز کی بندش کے لیے کی جا نے والی سا زش کی اعلیٰ سطحی تحقیقا ت کی جا ئے اور زمہ دار وں کے خلا ف کا روئی ہو نی چاہیے ملک چا رو ں صوبو ں اور آزاد کشمیر میں یہ منصو بہ کا میا بی سے جا ری ہے۔ اور دیگر صو بوں میں ٹیوٹا قا ئم کیے گئے ہیں اور یہا ں بنے ہو ئے ادارے کو سا زش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button