گلگت بلتستان

بلدیہ گلگت کے ملازمین کا احتجاج، مستقلی اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

IMAG0163

گلگت (مون شیرین) محکمہ بلدیہ  کے عارضی ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ہاتھ میں پلے کارڈ اور گلے میں روٹیان لٹکائے صوبائی حکومت کے ستمم ظفریفی پہ نلاں تھے۔ اُن کا مطالبہ تھا کہ اُنہیں جلد از جلد مستقل کیا جائے گلگت کے127 ملازمین کی مستقلی نہ ہونے سے ملازمین مایو سی کا شکار ہو چکے ہیں ۔ صوبائی حکومت محکمہ برقیات کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو مستقل کرسکتا ہے تو محکمہ بلدیہ کے چند ملازمین کو مستقلی میں کیا حرج ہےاُنہوں نے مطالبہ کیاکہ اُن کو میڈیکل الاونس دیا جئے۔ ملازمین کی ہڑتال کے باعث شہر میں صفائی کا کام معطل رہا۔ اور جگہ جگی گندگی کا ڈیھر پڑا رہا۔

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button