عمران خان کا سیاست سے دور دور تک کا واسطہ نہیں ہے، جے یو آئی ضلع گلگت

عمران خان کا سیاست سے دور دور تک کا واسطہ نہیں ہے، جے یو آئی ضلع گلگت

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
Pic (10)گلگت(پریس ریلیز) سیاست غیر سیاسی عناصر کے ہاتھوں میں چلی جائے تو ملکوں کی وہی صورتحال ہوتی ہے جو آج پاکستان کی ہے عمران خان ازل سے ایک کرکٹر اورنفس پرست کی حیثیت سے جانے جاتے تھے سیاست سے ان کا دور تک کا واسطہ نہیں تھا بعض میڈیا والوں نے 2013کے الیکشن میں اس کی بھرپور مدد کی اور توقع سے بڑھ کر سیٹیں ملی تاہم غیر سیاسی ہونے کی وجہ سے ان سے کوئی فائدہ نہیں اٹھاسکے ان خیالات کااظہار جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت کے امیر منہاج الدین نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان زہنی طور پر مفلوج ہیں اسی وجہ سے سیاسی فیصلہ کرنے سے عاری ہے جبکہ آج اس کے گرد صرف وہ عناصر جلوہ افروز ہیں جو سیاست کے بدنام کھلاڑی رہے ہیں یہی وجہ تھی کی قائد ملت اسلامیہ نے الیکشن سے قبل اس بات کی نشاندہی کی تھی جو آج سچ ثابت ہورہی ہے

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔