گلگت بلتستان

دنیور، دوجنگوں کے غازی حوالدار فضل احمد قضائے الہی سے وفات پاگئے

Captureگلگت(پ ر) 1965اور 1971کی پاک انڈیا جنگ کے غازی حوالدار ریٹائرڈ فضل احمد سابق پی ٹی آئی پبلک سکولز اینڈ کالج جٹیال گلگت قضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں ۔مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں محمد آباد دنیور میں سپرد خاک کیا گیا۔مرحوم نے نہ صرف ملک کی خاطر دو جنگیں لڑی ہیں ۔پبلک سکولز اینڈ کالج جٹیال گلگت میں تقریبا 18سال بحیثیت پی ٹی آئی اپنی خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ اپنے گاؤں کی سطح پر بھی ایک سوشل ورکر کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام پہنچایا جاتا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

ایک کمنٹ

  1. Sir fazal khuda apko jannat ma jagah de aameen Ap se daantain khatay thay ham laikin us daant se b ham ne seekhna ap se .
    Ap sab jutialians k Dillon ma hmesha zinda rahaingay .

Back to top button