گلگت بلتستان

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں نواز لیگ نے عمران، قادری مخالف قرارداد پیش کردی

گلگت (بیورو چیف سے ) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے قائد حزب اختلاف حاجی جانباز خان نے عمران خان اور طاھر القادری کے دھرنوں کو ملکی ترقی اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوے اسمبلی میں قرار داد مذمت پیش کردی.

مسلم لیگ ق نے قرارداد کی شدید مخالفت کرتے ہوے دھرنوں کی حمایت کردی اور نواز سرکار کو آمریت قرار دیا ہے. بدھ کے روز ڈپٹی سپیکر جمیل احمد نے بحث کل تک ملتوی کردی 33 رکنی اسمبلی میں ن لیگ کے پاس صرف تین نشستیں ہیں اور قررا داد کی منظوری بظاہر مشکل دکھائی دے رہا ہے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button