گلگت بلتستان

گورنر گلگت بلتستان کی کور کمانڈر پشاور کو مبارک باد

ciگلگت (بیورو چیف سے ) گورنر گلگت بلتستان پیر کرم علی شاہ نے لیفٹنٹ جنرل ہدایت الرحمن کو ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوے کہا ہے کہ دھرتی کے سپوت کی ترقی پر گلگت بلتستان کے عوام کو فخر ہے. گورنر نے مزید ترقی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے.

یار رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن کو حال ہی میں اس عہدے پر ترقی دی گئی ھے اور عوامی سطح پر ان کی ترقی پر مسرت کا اظہار کیا جارہا ھے آپ کا تعلق ضلع استور کے گاؤں بونجی سے ہے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button