Uncategorized

بی این یف کا اہم اجلاس,10اکتوبرکےجلسے کی تیاری کا جاہزہ

چٹورکھنڈ(نعیم انور)اشکومن میں بی این یف کا ایک اہم اجلاس ہوا ،جس میں 10اکتوبر کو ہونے والا جلسے کے حوالے سے تفصیلی گفت شنید کی گئی،اجلاس میں کا رکنوں نے جلسے کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

دس اکتوبر کو ہونے والے جلسہ عام سے بی این ایف کے قائد نواز خان ناجی خود خطا ب کرینگے اور اپنی تین سالہ کا رکردگی عوام کے سامنے رکھنے کے ساتھ ساتھ ائیندہ کے حوالے سے بھی اہم اعلانا ت کرینگے۔اجلاس میں صدربی این ایف اشکومن علی مدد،خواجہ داد،عابد شاہ، شمس ڈوسا کے علاوہ سینکڑوں کا رکنان نے شرکت کی،اجلاس کے آخر میں جلسہ کو شاندار طریقے سے منا نے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button