میری گاڑی کیوں قبضے میں لے لی؟ سیکریٹری تعمیرات فیصل ظہور آگ بگولہ ہو گیا

میری گاڑی کیوں قبضے میں لے لی؟ سیکریٹری تعمیرات فیصل ظہور آگ بگولہ ہو گیا

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

faisalگلگت (عبدلرحمان بخاری سے ) سکریٹری تعمیرات عام ڈاکٹر فیصل ظہور نے تحصیل آفس میں ہنگامہ کھڑا کردیا ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کرنے کی دھمکیاں دے دی.

اتوار کے روز مقامی انتظامیہ کے اہلکاروں نے صدر مملکت کے دورے کے پیش نزر اضافی سرکاری گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لینے کے دوران سکریٹری ورکس ڈاکٹر فیصل ظہور کے قبضے میں موجود تین میں سے ایک گاڈی بھی ان کے ہاتھ لگ گئی تو گاڈی کے شوفر نے سکریٹری کو اس کی اطلاع دی تو وہ فوری طور پر تحصیل آفس گلگت پنچ گئے اور گاڑی کو قبضے میں لینے پر تحصیلداروں اور مجسریٹس پر برس پڑے اور گالیاں دی اور موقع پر ہنگامہ کھڑا کردیا اور مشتعل ھوکر ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنے کی دھمکیاں دی. لیکن مقامی انتظامیہ نے ہنگامہ آرائی کے بعد بھی گاڑی واپس نہیں کی تو شرمیندہ ھوکر چلے گئے.

ضلعی انتظامہ کے مطابق حکام بالا کے حکم پر دستیاب سرکاری گاڑیوں کو تحویل میں لیا جارہا ہے.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔