گذشتہ ماہ کمانگو سکردو میں دریا برد ہوںے والی بس نکال لی گئی

گذشتہ ماہ کمانگو سکردو میں دریا برد ہوںے والی بس نکال لی گئی

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
1122
سکردو ( رضا قصیر ) ریسکو 1122اور دیامر سے آئے ہوئے ایکسپرٹ کا کمنگو میں کامیاب آپریشن کے بعد حادثے کا شکار بس نکالی گئی واضح رہے کہ 3ستمبر کو حادثے کا شکار ہونے والی الزہرا کالج جس نے8افرادکی قیمتی جانیں لی تھی کو نکالنے کیلئے کئی دن آپریشن جاری رہنے دریا ئی بہاو اور موسمی شدت کے باعث ریسکو امور میں مشکل پیش آنے کے بعد بند کر دیا گیا تھا تاہم گزشتہ تین دنوں سے جاری ریسکو 1122اور دیامر سے کچھ تجربہ کار مقامی لوگوں نے آپریشن شروع کردی تھی اور اتوار کے روز الزہرا کالج کے بس کا ڈھانچہ نکال لی گئی ہے جس میں صرف چابی کے علاوہ کوئی چیز موجود نہیں تھی اس کے بعد آپریشن ختم کر دی گئی ہے ۔

 

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔