تعلیم

کراچی میں مقیم  طلبا کا طالبعلم عمران علی کی ناگہانی موت پر  اظہار ِتعزیت

imran deraکراچی (نمائندہ خصوصی) آج بتاریخ 25اکتوبر کو  کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے طلبا نے گزشتہ دنوں موٹر سائیکل حادثے میں عمران علی کی ناگہانی موت پر  سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اور  مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے دعا کی ہے ۔ اللہ تعالی   مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فر مائے۔  اور لواحقین کو صبر ِ جمیل فرمائے۔ تعزیتی اجلاس میں ڈاکٹر شیرباز خان، ظفر اقبال، جاوید اقبال، ثاقب حسین، عمران  ناصرند، عباس علی، اکبر حسین، منصور علی اور دیگر نے شرکت کی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button