گلگت پریس کلب میں تعزیتی اجلاس، سینیئر صحافی علی شاہین کی وفات پر گہرے رنج اور غم کا اظہار

گلگت پریس کلب میں تعزیتی اجلاس، سینیئر صحافی علی شاہین کی وفات پر گہرے رنج اور غم کا اظہار

7 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (بیوروچیف سے ) پریس کلب گلگت نے سنیر صحافی علی شاہین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ھے اتور کے روز گلگت پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت خورشیداحمد منعقد ھوا جس میں ممبران کی کثیر تعدار نے شرکت کی اجلاس میں ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے صحافی علی شاہین کے انتقال پر افسوس کا اظھار کیا گیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے فاتحہ خوانی اور پسماندہ گان کے صبر و جمیل کے لیے دعا کی گئی اجلاس میں مرحوم کی صحافتی خدمات کو رہا گیا ان کی قلمی خدمات کو طویل عرصہ تک یاد رکھا جاے گا اجلاس میں اقبال عاصی ،قاسم شاہ ،عبدلرحمان بخاری ،ندیم خان ، خالد حسین ، سیف الرحمان سیف ،جہانگیر ناجی ،امتیاز علی تاج ،عبدالکریم ،و دیگر ارکان نے شرکت کی

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔