تعلیم

کونوداس گلگت میں پبلک لائبریری قائم کی جائیگی، چیف سیکریٹری نے منظوری دے دی

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے )چیف سکریٹری گلگت بلتستان سکندر سلطان راجہ نے کنوداس میں پبلک لایبریری کے قیام کی منظوری دے دی جمعرات کے روز ان کے دفتر میں کنوادس کے وفد نے علاقے میں پبلک لایبریری کے قیام کا مطالبہ کیا اور اس کی ضرورت پر تفصیل سے روشنی ڈالی جس پر چیف سکریٹری نے محکمہ بلدیات کے سکریٹری خدم حسین کو لا بیریری کے قیام کے احکامات دیتے ھوے کہا کہ جلد اس کے قیام کو عملی شکل دی جاے کنوادس گلگت سٹی کی سب سے بڑی آبادی ھے جہاں کے باسی اس سہولت سے محروم ہیں وفد نے چیف سکریٹری کی علم دوستی کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button