کیریئر

سجاد حیدر سیکریٹری بلدیات مقرر

Sajjad Haider

گلگت (بیوروچیف سے ) سجاد حیدر کو سکریٹری بلدیات تعینات کردیا گیا پیر کے روز چیف سکریٹری گلگت بلتستان سکندر سلطان راجہ نے سجاد حیدر کو سکریٹری لوکل گورنمنٹ مقرر کردیا محکمہ سروسیز نے ان کو فوری طور پر نئی ذمداری لیکر کام شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ھے سجاد حیدر کا شمار گلگت بلتستان کے ایماندار اور فرض شناس آفیسرز میں ہوتا ھے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button