تعلیم

گلگت بلتستان کے نامور نوجوان شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کانفرنس میں مقالہ پیش کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عالمی شاہ عبدالطیف بھٹائی کانفرنس میں گلگت بلتستان سے نوجوان شاعر احسان شاہ کو دعوت دی گئی ہی. احسان شاہ شاہ کانفرنس میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بارے میں اپنا مقالہ پیش کریں گے ۔عالمی کانفرنس کی دعوت انہیں محکمہ ثقافت کے ڈائریکٹر جنرل کی طرف سے ملی ہے ۔اس کانفرنس میں بین الاقومی دانشور شرکت کر رہے ہیں ۔کانفرنس 8 جنوری کو کراچی میں ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل نوجوان شاعر اور قلمکار احسان شاہ کو بلوچستان میں منعقدہ کل پاکستان مشاعرے میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی اہل ادب کانفرنس میں بھی شرکت کرچکے ہیں ۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button