گلگت بلتستان

وزیر اعلی سید مہدی شاہ پانچ دسمبر کو تمام برخاست شدہ ملازمین کو ایگزیکٹیو آرڈر کے زریعے بحال کرنے کی کو شش کر سکتا ہے

شگر (عابد شگری)انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی اپنے اقتدار کے جاتے جاتے پانچ دسمبر کو ایک ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے ان کے پانچ سالہ دور حکومت میں سرکاری نوکری سے نکالے گئے تمام ملازمین کو بحال کیا جائے گا۔جبکہ اپنے دور میں بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازموں کو تحفظ دیا جائے گا جس میں اس سال ٹیسٹ و انٹرویو میں فیل ہو کر نوکری سے ہاتھ دھونے والے اساتذہ اور ایکسائز و ٹیکسیشن کے ملازمین بھی شامل ہونگے۔تاکہ بعد میں آنے والے حکومت کی دور میں ان کو نکالا بھی جائے توان ملازموں کو عدالتوں میں اپنے کیس مضبوط کرنے میں مدد ملے۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button