سنیر صحافی رانا محمد فاروق کو نگران حکومت میں بطور وزیرشامل کیا جاے۔ سبخان سهیل جنرل سیکرٹری پریس کلب استور

سنیر صحافی رانا محمد فاروق کو نگران حکومت میں بطور وزیرشامل کیا جاے۔ سبخان سهیل جنرل سیکرٹری پریس کلب استور

3 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

استور ( بیورو رپورٹ ) گلگت بلتستان کی نگران حکومت کو کامیاب بنانے کیلیے سنیر صحافی و صدر  پریس کلب استور رانا محمد فاروق کو نگران حکومت میں بطور وزیرشامل کیا جاے۔ جنرل سیکرٹری پریس کلب استور سبخان سهیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نگران وزیراعلی خود انتهای قابل شخص هےاورکابینه میں بھی قابل وزرا لیے جایں. آپ نے مزید کها کہ رانا محمد فاروق گلگت بلتستان کے سنیر صحافی ہے اورگلگت بلتستان کی ترقی میں جتنا کام صحافیوں نے کیا هے شاید کسی نے کیا هو.

استورکے ساتھ اس سے قبل بھی سوتیلی ماں جیسا رویه رکھا گیا هے اسلیے هم نگراں وزیر اعلی شیر جهان میر صاحب سے اس بات کی امید رکھتے ہے کہ وه استورکے اس غیر متنازه شخصیت کو نگراں حکومت کا حصه بنایںگے.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔