گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کونسل تین اضلاع کے قیام کی منظوری دے، ہںزو قومی مرکہ کا مطالبہ

ہنزہ نگر(بییورورپورٹ) ہنزہ قومی مرکہ کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کے اجلاس ہونا خوش آیندہ ھے۔ کیونکہ ملکی سیاسی حالات کی تیزرفتاری میں گلگت بلتستان کیے عوام کا دیرانہ مسلہ جوں کا توں رہ گیا ہے بلخصوص GBLAسے تین اضلاع کی باریاکثریت سے منظور ہونے کے بعد GBCمیں اٹکا ہو ا ہیں۔ ہنزہ قومی مرکہ وزیر اعظم نواز شریف کو یاد داشت کے طور پ بتانا چاہیتے ہے کہ ضلع دایل تانگیر، ضلع نگر اور ضلع ہنزہ کے قراداد منظور پونے کے باوجود اب تک خالص GBCسے منظور نہیں ہو سکا ہے وزیر اعظم پاکستان سے ہنزہ قومی مرکہ مطالبہ کرتا ہے کہ حالیہ ہو نے ولا اجلاس میں ترجہی بنیاد پر تینیوں اضلاع کے نوٹیفیکشن جاری کرنے کا منظوری دے دے۔ اور عوام کا دیراینہ مطالبہ منظور کرکے عوام کی دل جیتنے کے ساتھ اعتماد بھی بحال کرے کیونکہ سابق حکومتوں نے خالص جھوٹے وعدوں سے عوام کو بہالانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے عوام کا مرکزی حکومتوں پر اعتبار کم ہوا ہے۔ہنزہ قومی مرکہ کے اجلاس میں مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 1974میں ریاست ہنزہ ختم ہوتے ہی ایڈیشنل ضلع کا درجہ دیا گیا تھا بعد میں بلخوص ہنزہ کے عوام کے ساتھ آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے زیادہ ہونے کی باوجود سیٹ بھی روک کر انتہائی ظلم کیا گیا ہے ا ب یہ رویہ تبدیل کرکے زمینی جغرفیائی اہمیت کا احساس ہونا ضروری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button