سیاست

گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چئیرمین شہید زوالفیقار علی بھٹو کی سالگرہ منائی گئی

IMG_5031

گلگت( فرمان کریم) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 87 سالگرہ سادگی سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں ایک دُعائیہ تقریب صوبائی سکرٹیریٹ پاکستان پیپلز پارٹی چنار باغ میں منعقد ہوئی تقریب میں ممبر گلگت بلتستان کونسل امجد حسین ایڈووکیٹ اور دیگر کارکنوں نے شہید بھٹو کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جبکہ پی ایس ایف کی طرف سے ضلعی سکرٹیریٹ خومر میں بھٹو شہید کی سالگرہ پر کیک کاٹا گیا۔ پی ایس ایف ضلعی گلگت کے صدر جہانگیر جگری اور دیگر جیالوں اس تقریب میں شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button