Uncategorized

گلگت: ریسکیو 1122 نے بندر پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا

monkey rescued

گلگت (پ ر) ریسکیو 1122کنٹرول روم کو اطلاع دی گیی کہ یادگار چوک کے قریب قزلباش محلہ میں ایک بندر نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد بندر کو قابو کرلیا اور اسے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا۔ البتہ یہ پتہ نہ چل سکا کہ بندر یہاں کیسے پہنچا۔

ریسکیو اہلکاروں کے بندر کو قابو کرنے پر اہل محلہ نے سکھ کا سانس لیااورریسکیو 1122کے اہلکاروں کو خوب داد دی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button