گلگت بلتستان

گلگت: پیغمبر گرامی ؐ کی ولادت کی مناسبت سے محفل میلاد کانفرنس منعقد

Imamia Naat

گلگت (پ ر) حضرت محمد مصطفےٰ ؐ کی ولادت با سعادت کی مناسبت سےامامیہ آرگنائزیشن اور آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام امامیہ جامع مسجد گلگت میں محفل میلاد کانفرنس منعقد ہوئی۔ محفل میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس پر نور محفل میلاد کانفرنس میں معروف شعراء جمشید دکھی، غلام عباس نسیم، عبدلحفیظ شاکر، پروفیسر انور جمیل، رضا عباس تابش، نظیم دیا، اور دیگر شعراء کرام نے حضور پاک کی شان میں گل ہائے عقیدت پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button