گلگت بلتستان

گانچھے: ایل جی اینڈ آر ڈی سکیموں میں گھپلے کے خلاف عوامی سروے

گانچھے (رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) مشہ بروم کی جانب سے ایل جی اینڈ آر ڈی کی 5 سالہ سکیموں میں گھپلے کے خلاف عوامی سروے شروع کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں صدرمسلم لیگ (ن) مشہ بروم کی طرف سے تمام یونین کونسل میں سروے فارم تقسیم کیاگیا ہے۔

یونین کونسل کے صد ور بوگھس سکیموں کی فارم پر کرکے صدر کے پاس جمع کروانے کا پابند ہیں۔ اس سلسلے میں صدر نے ایک مہینہ کی مہلت دی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی اس کام کو عوامی حلقوں میں سراہا جارہا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button