معمول سے کم برفباری، گلگت بلتستان میں خشک سالی کا خطرہ جنم لے رہا ہے

معمول سے کم برفباری، گلگت بلتستان میں خشک سالی کا خطرہ جنم لے رہا ہے

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
SnowFall-in-Gilgit-after-many-Years

گلگت کے بالائی علاقوں میں امسال برفباری معمول سے بہت کم ہوئی ہے

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے ) گلگت بلتستان میں برف باری نہ ہونے سے زمیندار سخت پرشان سے ہیں . موسم سرما اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ھے اور اب تک گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں معمولی برف باری ہوئی ھے جو نہ ہونے کے برابر ھے اس صورتحال سے زمیندار پرشان ہیں اور خشک سالی کے خطرات پیدا ہوگے ہیں.

بالائی علاقوں میں ان آبادیوں کے باسی بھی تشویش کا اظہار کر رہےہیں جن کا گزرا چشموں کے پانی پر ھے برف باری نہ ہونے سے ان کے خشک ہونے کا خطرہ ھے اور ندی نالوں میں بھی پانی کم ہوجاے گا.  گلگت بلتستان میں موسمی تبدیلی سے عوام کو پرشان کن صورت حال کا سامنا ھے.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔