سیاست

سابق سب انسپکٹر سید عالم نے حلقہ ٢ استور سے انتخابات میں حصہ لیںے کا اعلان کر دیا

GBEگلگت (بیوروچیف ) معروف سماجی شخصیت و ریٹائرڈ سب انسپکٹر سید عالم نے حلقہ دو استور سے قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ھے بدھ کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ھوے انہوں نے کہا کہ گوریکوت ،بلند ،چونگرہ اور عید گاہ سمیت دیگر علاقوں کے عوام کے بے حد اصرار پر انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ھے حلقہ کے عوام بلخصوص گوریکوٹ کے عوام نے خلوص و محبت سے مجھے الیکشن لڑنے کے لیے تیار کیا ھے سید عالم نے کہا کہ منتخب ھوکر عوام کے مسایل کے حل اور تعمیر و ترقی کے لیے بھرپورکوشش کرونگا اور عوام کے امنگوں کے مطابق ان کی خدمت کرونگا.

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button