سیاست

نگران کابینہ کی تشکیل عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ایک ٹوپی ڈرامہ ہے ، کریم خان اے- پی- ایم -ایل

Apml GB. کریم خان
Apml GB. کریم خان

گلگت(پ ر)آل پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان کیصدر کریم خان کے کے نے کہا ہے کہ نگران کابینہ کی تشکیل عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ایک ٹوپی ڈرامہ کیا گیا۔نگران کابینہ جو کہ تعداد میں اضافہ کرکے اپنے قد اونچا کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔گلگت بلتستان کا اس فرسودہ نظام پر عوام کا کوئی اعتماد نہیں ۔میڈیا کو دی گئی ایک اخباری بیان میں کریم خان کے کے نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مخلص نہیں اس کا اندازہ گزشتہ مہینے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی بیان سے واضع ہوگیا ہے کہ گلگت بلتستان ان تمام سیاسی جماعتوں کا آئندہ آنے والی گلگت بلتستان کی الیکشن میں منہ توڑ جواب دینگے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button