نگران کابینہ میں مزیدتوسیع کر کے تمام طبقات سمیت صحافی برادری کوبھی نمائندگی ملنی چاہیے، مرتضیٰ خان ایڈووکیٹ

نگران کابینہ میں مزیدتوسیع کر کے تمام طبقات سمیت صحافی برادری کوبھی نمائندگی ملنی چاہیے، مرتضیٰ خان ایڈووکیٹ

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

pk_ppvگلگت( پ ر)  پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سینئررہنما وسابق ممبر قانون سازاسمبلی مرتضیٰ خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ جی بی کی نگران کابینہ میں 12 وزراء کی شمولیت پرواویلا کرنا تنگ نظری ہے۔ اگر سندھ حکومت میں 58وزراء شامل ہوسکتے ہیں تو جی بی کی نگران کابینہ میں 12وزیرشامل ہونے سے کوئی قیامت نہیں ٹوٹے گی۔ ہماری خواہش ہے کہ کابینہ کی تعداد بڑھاکر 20کردی جائے تو اور بہتر ہوگا۔ جی بی کے گورننس آرڈرمیں وزراء کی تعدادکاکوئی ذکرنہیں ہے۔ تعداد بڑھاکر 24بھی کی جاسکتی ہے۔ نگران کابینہ میں مزیدتوسیع کی جائے اور تمام طبقات سمیت صحافی برادری کوبھی نمائندگی ملناچاہیے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔