نگران حکومت مئی میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے، سید عالم امیدوار قانون ساز اسمبلی

نگران حکومت مئی میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے، سید عالم امیدوار قانون ساز اسمبلی

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

10961831_394585127371082_269867842_nگلگت (بیوروچیف ) حلقہ دو استور سے قانون ساز اسمبلی کے امیدوار سید عالم نے کہا ہے کہ انتخابات کےلئے مئی کا مہینہ مناسب ہے. نگران حکومت اسی مہینے میں الیکشن کو یقینی بناے.

پامیر ٹائمز سے گفتگوکرتے ھوے ریٹائرڈ سب انسپکٹر سید عالم نے کہا کہ حلقہ دو استور کے عوام کے بے حد اصرار پر الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ھے اور عوام تبدیلی چا ھتے ہیں . منتخب ھوکر حلقے کے عوام کی توقعات سے بڑھ کر خدمت کرونگا اور تعمیر و ترقی کےلئے کردار ادا کرونگا.  انہوں نے کہا کہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لیے رہا ھوں

 

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔