ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع ہنزہ نگر کا گرلز ہائی سکول کریم آبادپر اچانک دورہ غیرحاضرچار اساتذہ کے خلاف شوکاز نوٹس جاری 

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ضلع ہنزہ نگر کا گرلز ہائی سکول کریم آبادپر اچانک دورہ غیرحاضرچار اساتذہ کے خلاف شوکاز نوٹس جاری 

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

575292_482785028403942_1485419764_nہنزہ نگر (بیورورپورٹ) ڈپٹی ڈائریکٹر نظامت تعلیمات ہنزہ نگر میر باز خان گورننمٹ گرلز ہائی سکول کریم آباد ہنزہ پر علی الصبح غیر متوقع چھاپہ اسمبلی لگنے سے قبل ہی سکول میں پہنچے اور دوران چھاپہ باقاعدہ پیریڈ کے لگنے تک سکول میں موجود رہے اسی دوران چار اساتذہ بلاکسی اجازت لیے سکول میں غیر حاضر پائے گئے اس بنا پر غیر حاضر اساتذہ کے خلاف شوکاز نوٹسز کا اجراء کیا گیا عوامی حلقوں نے میر باز خان ڈپٹی ڈائریکٹر کی تعلیم سے ہمددری کی ایسی کاروائیوں پر پور حمایت کرتے ہوئے مذید اس طرح کے کاروائی کی اپیل کی ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔