گلگت بلتستان ڈپارٹمنٹل ورکنگ پارٹی میں آٹھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی

گلگت بلتستان ڈپارٹمنٹل ورکنگ پارٹی میں آٹھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
55
گلگت (پ ر) گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 715199ملین مالیت کے کل 8سکیموں کی منظوری دے دی گئی جمعہ کے روز جی بی ڈی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں مختلف محکموں کے 4سکیموں کو ضروری ترامیم کے ساتھ دوبارہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اجلاس میں 1سکیم جن کی مجموعی لاگت120.683ملین بنتی ہے کو اگلے اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اجلاس کی صدارت سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ جی بی جہانزیب اعوان نے کی جی بی ڈی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس کو گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے اہم سنگ میل قرار دیا گیا اور سیکریٹری پی اینڈ ڈی کے کردار کو سراہا۔
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔