اشکومن پولیس کی کاروائی، افیون کےدو سمگلرز گرفتار

اشکومن پولیس کی کاروائی، افیون کےدو سمگلرز گرفتار

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

Pic A

[dropcap color=”#888″ type=”square”]غذر[/dropcap](کریم رانجھا) ؔ ایمت پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،لاکھوں روپے مالیت کی چھ کلو افیون برآمد،دوملزمان گرفتار۔ایمت پولیس سٹیشن کے عملے نے ایس پی غذر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی عیسیٰ خان ہمراہ کانسٹیبلان بختیار خان،عید خان ،فضل داداور محمد نظیر نے ناکے پر تلاشی کے دوران مسمی چراغ الدین اورمسمی حمزہ ولد خان ساکنان مجاور جنگل سے چھ کلو ایک سو گرام افیون صافی برآمد کرلی۔افیون کی مالیت ڈھائی لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔پولیس تھانہ ایمت نے ملزمان کے خلاف 3/4حکم امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔