شگر، جشن بہاراں سپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پزیر

شگر، جشن بہاراں سپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پزیر

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
Sports Pix
شگر(سپورٹس نیوز) ینگ سٹار مرکنجہ سے آل شگر جشن بہاراں کپ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فائنل میں ینگ سٹار مرکنجہ نے کنگ ٹائیگر ہشوپی کو دو صفر سے ہرا دیا۔شگر میں جاری سات روزہ جشن بہاراں ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا ۔ٹورنامنٹ میں فٹ بال والی اور پولو کی مقابلے منعقد ہوئی۔ٖفٹ بال کی فائنل میں ینگ سٹار مرکنجہ نے کنگ ٹائیگر ہشوپی کو دو صفر سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ والی بال میں کنگ ٹائیگر نے کے ٹو کریسینٹ کو دو ایک سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کردی۔جبکہ پولو کی میچ شگر اے اور بی کے درمیاں مقررہ وقت کی اختتام تک برابر رہا۔ینگ سٹار مرکنجہ کے شاہد حسین کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تحصیلدار شگر غلام مرتضی نے ونر اور رنر ٹیموں میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کی۔
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔