پاک فوج کے جوانوں نے انتہائی کم مدت میں برزل پاس ٹریفک کے لیے کھول دیا

پاک فوج کے جوانوں نے انتہائی کم مدت میں برزل پاس ٹریفک کے لیے کھول دیا

4 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+
برزل پاس کھولنے کی تقریب کے دوران لی گئی تصویریں

برزل پاس کھولنے کی تقریب کے دوران لی گئی تصویریں

گلگت ۔ آج مورخہ 5 مئی 2015  کو برزل پاس کے عام ٹریفک کے لئے کھل جانے سے برزل کے پار رہنے والی مقامی آبادی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ برزل پاس کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہے کہ یہ اہم پاس شدید برف کے باوجود اتنے کم عرصہ کے لئے بند ہوا ہو۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے برزل پاس کو دیر تک کھلا رکھنے اور بند ہونے کے بعد دوبارہ کھولنے کا سہرا پاک فوج کے جوانوں کے سر ہے، جنھوں نے نامسائد حالات اور موسمی سختیوں کے باوجود دن رات کی انتھک محنت سے اس دور اُفتا دعلاقے کا رابطہ ملک کے باقی حصوں کے ساتھ قائم کیا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔