گلگت بلتستان

ڈی آئی جی نے چیف منسٹر ہاوس میں بیٹھ کر پولیس میں بھرتی ہونے والوں کی فہرستیں تیار کیں، سابق ڈپٹی سپیکر کا سنگین الزام

Gilgit_Baltistan_Police1گلگت(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے رہنما ء سا بق ڈپٹی سپیکر جمیل احمد نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تا ریخ میں پہلی مر تبہ پو لیس میں بھر تیاں سیا سی بنیادوں پرہو ئی ہے DIGنے سی ایم ہاؤ س میں بیٹھ کر لسٹ مکمل کی ہیں ۔مسلم لیگ (ن)کی صو با ئی حکو مت ایک طر ف میرٹ کی با تیں کرتے ہیں جبکہ دوسر ی طر ف اپنے من پسند افراد کو نواز تے ہیں ۔پو لیس میں میر ٹ لسٹ پر آ نے والوں سے دو با رہ ٹیسٹ انٹر و یو لیا جائے تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پو لیس میں ہونے والے پھر تیوں پر نیب اور متعلقہ حکا م تحقیقات کریں ۔بصو رت دیگر آنے والے وقتوں میں پولیس محکمہ بھی پنجا ب پو لیس کی طر ح ہو گی اور گلگت کے حا لت بھی کر اچی کی طر ح ہو نگے ۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button