چلاس، غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل، قاتل فرار ہوگیا

چلاس، غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل، قاتل فرار ہوگیا

8 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس(بیوروچیف)چلاس کے نواحی گاوں ہڈور ویلی میں غیرت کے نام ایک لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب ہڈور ویلی میں محمد عالم نامی شخص اپنی بھانجی اور زیب عالم نامی نوجوان کو مبینہ طور پر قتل کرکے فرار ہوگیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیوہسپتال چلاس منتقل کر دینے کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیاہے ۔ جبکہ پولیس قاتل کو گرفتار کرنے کیلئے ہڈور کی طرف روانہ ہوچکی ہے ۔

 

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔