آئی ایس اوکے تحت امتحان سے پہلے امتحان کے ڈیٹ شیٹ جاری

آئی ایس اوکے تحت امتحان سے پہلے امتحان کے ڈیٹ شیٹ جاری

12 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام بورڈ آف لیٹریسی ڈیولپمنٹ کے تحت امتحان سے پہلے امتحان کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا گیا ۔جس کے مطابق 6جنوری کو پہلا پیپر ہوگا جس میں گلگت ،نگر ،استور اور ہنزہ سے تعلق رکھنے والے تمام طلبہ و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔ بورڈ کے زیر اہتمام پچھلے کئی برسوں سے امتحان سے پہلے امتحا ن کا شاندار انعقاد کروایا گیا ہے جس میں طلبہ و طالبات کو سالانہ امتحان کے لیے کافی مفید ثابت ہوا ہے جس کی وجہ سے اس سال طالبعلوں کی کافی روجعان دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان امتحانات میں دوسری بورڈ کی طرز سے پیپر بنائے جاتے ہیں جس سے نہ صرف امتحان سے پہلے اپنی تیاری کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ امتحان کے دوران کافی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ امتحانات کے نتاِیج میں ٹاپ ٹین پوزیشن لینے والوں کو انعامات سے نوازہ جائے گا جس سے طلبہ کے حوصلہ افزائی ہوتا ہے اور وہ مزید محنت کے ساتھ تیاری کرتے ہیں۔25دسمبر فارم جمع کرنے کا آخری تاریخ ہوگی۔ تمام خواہشمند طلبہ و طلبات سے گزارش ہے کیاپنی شرکت کو یقینی بنائے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔