پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈ ریشن کراچی یو نٹ کی جا نب سے کر اچی یو نیورسٹی میں پرو گر ام منعقد، صو بائی صدر امجد حسین بھی شریک

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈ ریشن کراچی یو نٹ کی جا نب سے کر اچی یو نیورسٹی میں پرو گر ام منعقد، صو بائی صدر امجد حسین بھی شریک

15 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

کراچی (پ ر) پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈ ریشن کراچی یو نٹ کی جا نب سے کر اچی یو نیورسٹی میں پرو گر ام منعقد کیاگیا۔ پر و گرام سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے صو بائی صدر امجد حسین نے کہا ہے کہ کر اچی میں مقیم گلگت بلتستان کے طلباء علاقے کے سفیر ہے لہذا طلباء کی ذمہ داری بنتی ہے کہ کر اچی میں تعلیم کے سا تھ سا تھ علا قے کے بار ے میں بھی معلو مات لیں۔ گلگت بلتستان کے طلباء پاکستان کے شہرو ں میں مو جو د اچھے تعلیمی ادارو ں سے تعلیم حاصل کرنے بعد اپنے علاقے میں آ کرخدمات سر انجا م دیں۔ کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے عو ام اور طلبہ برادری کے مسا ئل کے حو الے سے چیر مین بلا ول بھٹو کوآ گا ہ کر دیا ہے ۔ اور چیر مین بلا و ل بھٹو نے ڈپٹی سپیکر شہلارضا کی ذمہ داری لگا دی ہے کہ کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے عو ام اور طلبہ و طا لبات کو بالخصوص کراچی یو نیورسٹی کے داخلے کے سسٹم کے حوالے سے آ سانی پیدا کر یں ۔تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر نا ئب صدر جمیل احمد نے کہا ہے کہ طلبہ برادری معاشرے میں ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور ہماری امیدیں پوری گلگت بلتستان کے طلبہ پر ہیں لہذا گلگت بلتستان کے طلبہ برادری اپنی تعلیم پر توجہ دیں اور تعلیمی میدان میں اپنی کارکر دگی دکھائے۔ تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے ہو ئے جنر ل سیکریٹری انجینئر اسما عیل نے کہا ہے کہ آ نے والا وقت نوجو انوں کا ہے ضر ورت اس امر کی ہے کہ طلبہ پڑھائی کے ساتھ سا تھ گلگت بلتستان کی تعمیر و تر قی اور قیام امن کیلئے اپنا کردار اد اء کریں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔