گلگت بلتستان

مسلم لیگ (ن) کی صو با ئی حکو مت نے 6مہینوں میں ہی خطے میں مثالی امن قائم کیا، صو با ئی وزیر جنگلا ت حاجی محمد وکیل

گلگت ( پ ر) مسلم لیگ (ن) کی صو با ئی حکو مت نے 6مہینوں میں ہی خطے میں مثالی امن قائم کیا ہے اور مختلف پرا جیکٹس پر کا م شروع کر دیا ہے ۔ بہت جلد ان تر قیا تی پر اجیکٹس سے عوام مستفید ہوجا ئینگے۔ ان خیا لا ت کا اظہار صو با ئی وزیر جنگلا ت حاجی محمد وکیل نے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے عہد یداران اپنی نا اہلی اور کرپشن چھپا نے کیلئے صو با ئی حکو مت پر جھو ٹے الز ما ت لگا رہے ہیں ۔ عوام ان کی با توں پر کبھی نہیں آئینگے۔ انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کے 100دنو ں کے اہداف سے واضح ہو تا ہے کہ ن لیگ صو بے کی تعمیر و تر قی ،بے روزگاری کے خا تمے اور کر پشن کی لعنت سے چھو ٹ کا ر ے کیلئے پُر عز م ہے اور وہ دن دور نہیں جب علاقے میں خوشحا لی اور ہر ایک کو روز گار کے مواقع مل جا ئینگے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button