گلگت بلتستان

گلگت: تندور مالکان آٹا ڈیلرز کے خلاف نیب میں درخواست دینگے، کو ٹے کا آٹا بلیک کیا جا رہا ہے

گلگت ( نمائندہ خصو صی ) زرا ئع سے معلو م ہو ا ہے کہ تندور مالکان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ تندور ڈیلرز کے خلاف نیب میں درخواست دینگے ۔ کیو نکہ ان کے کو ٹے کا آٹا بلیک کیا جا رہا ہے اور وقت پہ ان کو آٹا مہیا نہیں ہو رہا ہے ۔ محکمہ سول سپلا ئی کے افراد بھی ڈیلرز کے ساتھ ملے ہو ئے ہیں جن کو با قاعدگی سے تندو ر ڈیلرز رقم دیتے ہیں اور آٹا بلیک کر کے چترال اور کو ہستان پہنچا دیا جا تا ہے ۔ ان کے خلاف اگر کو ئی احتجاج کر نے کی کوشش کیا جا تا ہے ان کے خلاف انتقا می کا رو ائی عمل میں لا ئی جا تی ہے اور ان کے خلاف بھاری جر مانے کرا ئے جا تے ہیں جس سے تنگ آکر تندور مالکان نے احتجاج کے ساتھ نیب میں ان افراد کے خلاف در خوا ست دینے کی تیاری مکمل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان ما فیاز سے ڈیلر شپ اٹھا کر ایک ایما ندار شخص کو دی جا ئے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button