گلگت، اراضی تنازعہ پر جھگڑنے والے افراد کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج

گلگت، اراضی تنازعہ پر جھگڑنے والے افراد کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت (پ ر )گز شتہ رو ز مقپو ن داس میں پیش آنے والے و ا قعہ میں ملو ث ملزمان کے خلاف اینٹی ٹیر رازم ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کر لئے گئے ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رو ز مقپو ن داس میں ملکیتی دعو ے ،قبضے اور جھگڑے کے سلسلے میں پو لیس نے حرا مو ش ،جلال آ باداور چھمو گڑ کے متعدد لو گو ں کیخلاف تھانہ دنیو ر اور تھا نہ حراموش میں اے ٹی اے کے 2پر چے در ج کر لئے ہیں ۔

آ ئی جی پی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعو ان نے کہا ہے کہ قانو ن کی عملداری کو ہر صو رت یقینی بنا یا جا ئے گا ۔جن لو گو ں کے خلاف مقپو ن داس و اقعے میں پر چے در ج کئے گئے ہے انکی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ایک آ دھ رو ز میں ملزمان گر فتار کئے جا ئینگے ۔انہوں نے مز ید کہا ہے کہ قانو ن کو ہا تھو ں میں لینے والو ں کو کسی صو رت نہیں بخشا جا ئے گا ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔