متفرق

پیپلزپارٹی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا،ڈویژنل اور ضلعی سطح پر تنظیم سازی بھی شروع کی جائے گی

گلگت ( پ ر )پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کاایک ہنگا می جلاس مقامی ہو ٹل میں زیر صدارت امجد حسین ایڈ ووکیٹ ہو ا جس میں گلگت بلتستان پیپلز پارٹی کے تمام اصلا ع کے ٹکٹ ہو لڈر ز ،پارٹی ذمہ داران اور صو با ئی کا بینہ کے ممبران نے شر کت کی ۔انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اقتصا دی راہداری منصو بے پر تخفظات، آ ئینی حقو ق کے مسئلہ ،ناجا ئز ٹیکسو ں کا نفاذ اور جی بی کے عو ام کو در پیش بحرانوں گندم ،آٹا ،بجلی ،بے رو ز گا ری اور اقرا پر و ری کر پشن کے حوالے سے آ ل پارٹیز کانفر نس منعقد کر اکر حقو ق کے حصو ل اور جی بی کے عو ام کو در پیش بحرانوں کا خا تمے کیلئے عو امی جدجہد کا آ غاز کر یگی ۔ اجلاس میں متفقہ رائے فوراًایکنا مک کو ر یڈو رمیں گلگت بلتستان کے مفادات ،تحفظات آ ئینی حقو ق اور ٹیکسیشن اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقو ں کو تنا زعہ بنانے کے حکو متی کو ششوں کے خلاف آ ل پارٹیز کانفر نس فو راًبلانے کا اعلان کیا۔ اور گلگت بلتستان میں فوراً ڈویژنل اور ضلعی سطح پر تنظیم سازی کرنے کا اعلان کیا اور صو با ئی کا بینہ گلگت بلتستان کے تمام اظلاع کا دور ہ کر ے گی ۔اجلاس نے متفقہ طو ر پرمسلم لیگی حکو مت کی جا نب سے سو ل ایڈ منیسر یٹر مقر کرنیکے فیصلے کی بھر پور مذمت کی ۔ اور سو ل ایڈ منیسر یٹر بنا کر مسلم لیگ اپنے کر پشن کے دو رازے کھو ل رہی ہے۔اجلاس میں بلدیا تی الیکشن کر و انے کا مطالبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جلد از جلد بلد یاتی الیکشن کرو ایا جا ئے ۔اور اجلاس میں پیپلز پارٹی کے کار کنا ن کے کنو یشن بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button