سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان کی گاڑی کو حادثہ، متعدد افراد زخمی ہو گئے

سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان کی گاڑی کو حادثہ، متعدد افراد زخمی ہو گئے

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت۔ شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ سیکریٹری ورکس اختر حسین رضوی سمیت 7 افراد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق مناور گلگت کے قریب شاہراہ قراقرم پر دو گاڈیوں کی ٹکر کے نتیجے میں سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان اختر حسین رضوی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر مقامی افراد نے اور پولیس کے اہکاروں نے سٹی ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا دیا۔ جہاں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ سیکٹری اختر حسین معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ سیکٹری ورکس سرکاری دورے پر سکردو اور خپلو جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔ بعداذاں پولیس جائے حادثہ پر پہنچی اور  رپورٹ چاک کردی۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔